#بوراکاوزجیفت بطور #عثمانغازی 👑🔥

 

#بوراکاوزجیفت بطور #عثمانغازی 👑🔥

بوراک اوزجیفت دو ہزار نو اور دس میں ترکی کے سب سے خوبصورت اور دنیا بھر میں ٹاپ ٹین میں حسین اداکار رہا ھے 💪🔥

عرب دنیا آج بھی سب سے زیادہ #بوراک کو پسند کرتی ہے❤😍

یہ سنی صوفی ادکار ہے #ترکی کا مہنگا ترین اداکار بھی ھے 🐺🔥

#عثمان غازی کا کردار اس سے بہتر کوئی بھی نہیں ادا کر سکتا تھا 😎🔥

بوراک کی بطور عثمان اداکاری حقیقتاً عثمان غازی کی #جھلک دکھاتی ہے 🐺🔥

اس کا غصہ وہی جو ایک #سلطان کو زیب دیتا ھے 👑🔥

#جلال وہی جو ایک #سردار کا ہوتا ھے 💪🔥

سنجیدگی وہی جو سب سے اھم سلطان کی نشانی ہوتی ھے  😎🔥

#ہاتھوں کا اٹھانا اور #انگوٹھے سے اشارہ کرنا لاجواب ہوتا ھے 💪🔥

#پگڑی میں واقعی لگتا ہے کہ اس نے ایک #عظیم_سلطنت کی بنیاد رکھی ہے 👑🔥

#داڑھی میں ہاتھ پھیر کر یاد دہانی کرواتا ھے کہ داڑھی مرد کے #حسن اور #اسلام کی بہترین نشانی ھے 😎🔥

پہلے سیزن میں کہتے تھے کہ پیار محبت سے باہر نہیں آتا اب کہتے ہیں اور ایکٹنگ کرتا ھے جبکہ حقیقت میں نو ماہ کی سخت فوجی ٹریننگ کے بعد بوراک یہ سب کر پارہا ھے

Post a Comment

0 Comments