23 جولائی کو براک ایک معروف ریسٹورنٹ کے افتتاح کے لیے روس کے شہر ماسکو میں ہوں گے۔ |
23 جولائی کو براک ایک معروف ریسٹورنٹ کے افتتاح کے لیے روس کے شہر ماسکو میں ہوں گے۔ ریسٹورنٹ کے آفیشل پیج نے براک اوزچیفیت اور ان کے ماسکو کے دورے کی خبر دی تھی۔! اور بیلجیم میں فیستیہانی فیسٹیول جو کل 24 جون کو ہونا تھا وہ ملتوی ہوکر 25,26 اور 27 نومبر کو ہوگا، اس فیسٹیول کے مہمان خاص براک اوزچیفیت ہیں۔ اور آذربائیجان میں 2 جولائی کو باکسنگ فائیٹ کلب ہوگا جس کے خصوصی مہمان بھی براک اوزچیفیت ہیں۔ براک ایک برانڈ کا نام ہے
0 Comments